بلدیاتی اداروں کے سربراہان معطل

eccpimagee

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ملک کے تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو پچیس جولائی تک معطل کردیا ہے۔  

الیکشن کمیشن کے مطابق کنٹونمنٹ کے بلدیاتی سربراہان بھی  پچیس  جولائی تک معطل رہیں گے۔

 الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ اقدام شفاف انتخابات کیلئے کیا گیا  ہے۔

loading...
loading...