بلاول کا سندھ میں کلین سویپ کرنیکا دعویٰ

bilwaimage

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ کی ہر سیٹ سے جیٹنے کا دعویٰ کردیا۔

پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو سندھ میں بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں، مختلف علاقوں میں کارکنوں کا لہو گرماتے ہوئے پہنچے خان گڑھ جہاں انہوں نے مخالفین پر خوب تیر چلائے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا جمہوریت میں مداخلت کی جارہی ہے، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ  کٹھ پتلی اتحاد کو سندھ کے عوام نے جواب دے دیا،انہوں نے سندھ میں ہر سیٹ سے جیتنے کا دعویٰ بھی کیا۔

loading...
loading...