پی پی کی جانب سے بلاول وزارت عظمیٰ کے امیدوار

bilawalimage

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی پی کی طرف سے بلاول بھٹو وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم پیش گوئی کردی۔

 وہ کہتے ہیں اس بارانتخابات میں ہرچیزممکن ہے،ممکن ہے کہ سنجرانی صاحب جیسا کوئی وزیراعظم بن سکتا ہے۔

تاہم پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ  اس بار ہرچیز ممکن ہے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو نے پی پی کی انتخابی مہم کا بھی آغاز کردیا ہے لیکن لیاری میں اپنی مہم کے دوران ان کو سخت حالات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

loading...
loading...