بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔

 تفصیلات کے مطابق،پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل سہہ پہر اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے،اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔

اجلاس میں انتخابات میں کامیاب ہونے والے اراکین کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی  ہے۔

ذرائع کے مطابق، اجلاس میں پارلیمنٹ میں حکمت عملی اور اپوزیشن سے تعاون پر غور ہوگا جبکہ پارلیمانی لیڈر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

loading...
loading...