بلاول بھٹو سندھ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن

File Photo

File Photo

سیہون :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیش گوئی کی ہے کہ ان کے حریف خود ہی گرجائیں گے۔

بلاول بھٹو نے سیہون میں قلب کے اسپتال کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے دیگر رہنماوں سمیت انہوں نے بھی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حریف ہمیں گراتے گراتے کہیں خود نہ گرجائیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے جو کام کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔