ای سی پی کا دیا گیا ٹاسک پورا کرینگے، آصف غفور

ggg

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر  میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں الیکشن کمیشن جو بھی متعلقہ ٹاسک دے گا بخوبی انجام دیں گے۔

پریس کانفرنس میں  انھوں  نے کہا کہ پاکستان کیلئے ہر چیز برداشت کررہے ہیں،  کرتے رہیں گے جس دن پاکستان پر بات آئی برداشت نہیں کریں گے ۔

ڈی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔کہا گیا سینیٹ الیکشن نہیں ہوں گے انتخابی شیڈول کا اعلان نہیں ہوگا۔سیاسی الزامات وقت پر چھوڑتے ہیں  پہلے جیسے غلط ثابت ہوں گے۔

loading...
loading...