ای سی پی :پی کے تئیس، دوبارہ پولنگ کا حکم

pollingimage

پی کے23 شانگلہ کا نتیجہ کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے  خواتین کے ووٹ دس فیصد سے کم رہنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔

متعلقہ حقلے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔حلقے کے ایک سوپینتیس پولنگ اسٹیشنزپرکل انہتر ہزار ووٹوں میں سے خواتین کے تین ہزار پانچ سو پانچ  ووٹ ڈالے گئے۔

پی کے 23 سےتحریک انصاف کےشوکت یوسف زئی کامیاب ہوئے تھے۔

loading...
loading...