ایم ایم اے کے انتخابی منشور کا اعلان

fazalimage

اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل نے الیکشن دو ہزار اٹھارہ  کے لیے انتخابی منشور کا اعلان کردیا۔

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں ایم ایم اے پروٹوکول کلچر کے خلاف ہے۔پاکستان کی خارجہ پالیسی سترسال سے آزاد نہیں رہی۔ ایم ایم اے اسے آزاد بناٸے گی۔

مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ۔پانی کا بحران اپنی جگہ مگر اس کا حل صرف کالا باغ ڈیم کو بنا کر پیش کرنا ایک اور بحران کو جنم دے سکتا ہے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پروٹوکول کلچر کے خلاف ہیں،خارجہ پالیسی 70سال سے آزاد نہیں رہی۔

loading...
loading...