ایل او سی : بھارتی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، دو خواتین زخمی

File Photo

File Photo

مظفرآباد: ایل او سی پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اوروہاں پر  بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے ۔ فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔

بھارتی کارروائی کے بعد پاک فوج نے دشمن کو بھرپور جواب دیا ہے جس کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہوگئی ہیں۔