ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:ایرانی سفیرمہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کی اورایرانی صدرکی جانب سےانتخابات میں کامیابی پرمبارک باد پیش کی۔

ملاقات میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے پاکستان کا مستقبل بدل سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران خطے میں امن کیلئے پاکستان کی تجاویز کا خیرمقدم کرے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان- ایران اورسعودی عرب کے مابین بہترتعلقات کیلئےکردارادا رنےکوتیارہے۔

عمران خان نےجلد ایران کا دورہ کرنے کی خواہش کا بھی اظہارکیا۔

loading...
loading...