اگربیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تو۔۔۔: عرب لیگ کا امریکا کو انتباہ

Untitled-1

یروشلم: عرب لیگ نے انتباہ کیا ہے کہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےسےتشددکوفروغ ملےگا۔

دوسری جانب فلسطینی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نےاپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کیاتوامن عمل ختم کردیں گے۔

جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرڈو ٹرمپ کی جانب سے جلد بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکاامکان ہےاور یہ اعلان اگلے ہفتے ہو سکتا ہے۔ 

loading...
loading...