اپوزیشن لیڈر کا چناو ، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

fazalimage

کپتان تو حکومت بنارہے ہیں لیکن اپوزیشن کا لیڈر کون ہوگا؟ معاملہ طے کرنے کیلئے کل اپوزیشن کی ساری جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھیں گی۔

آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس کا شام چار بجے اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے، جس میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا جائےگا۔

یہ بھی طے کیا جائےگا کہ احتجاج پارلیمنٹ کے اندر کیا جائے یا سڑکوں پر، کیوں کہ جے یو آئی ف کے علاوہ تمام جماعتیں پارلیمنٹ کے اندر ہی صورتحال کا مقابلہ کرنے کو ترجیح دے رہی ہیں۔

loading...
loading...