انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور55رنز سے شکست دیدی

england-v-pakistan-second-test_9894d62c-6742-11e8-b4a9-2154dcd09999a

لیڈز: انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 55رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔

لیڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے اور آخری میچ کے تیسرے روز انگلینڈکی ٹیم 363رنز بنا کر پاکستان پر 189رنز کی برتری حاصل کی۔

پاکستانی بیٹنگ لائن کچھ خاص مزاحمت نہ کر سکی اور 134رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق 34 اور عثمان صلاح الدین 33رنز بنا کر نمایاں رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے اسٹوورٹ براڈ اورڈومنِک بیس نے 3،3 جیمز اینڈرسن دو جبکہ کرس ووکس اور سیم کُرن نے 1،1وکٹ حاصل کی۔

loading...
loading...