انڈونیشیا میں سزائے موت پانیوالے ذوالفقار انتقال کرگئے

zulfiqarimage

انڈونیشیا میں سزائے موت کی سزا پانے والے پاکستانی ذوالفقار علی شدید علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی تھی۔

ذوالفقار علی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہیں ایک منشیات کے جھوٹے کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

loading...
loading...