انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان ۔ ۔ ۔ ؟

khaqanimage

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔ الیکشن متنازع ہورہا ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ  دو ہزار دو کا  الیکشن بھی برداشت کیا ہے یہ بھی برداشت کر لیں گے۔

شاہد خاقان نے  کہا کہ چوہدری نثار کو جیپ مبارک ہو۔ جس نے بھی وفادری بدلی ہے اسکو جیپ کا نشان کیوں ملا عمران خان جو مرضی حربے آزما لیں فتح نواز شریف کی ہوگی۔

loading...
loading...