امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن عہدے سے فارغ

ریکس ٹلرسن-فائل فوٹو

ریکس ٹلرسن-فائل فوٹو

واشنگٹن ڈی سی :امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مائیک پومپیو کو ریکس ٹلرسن کو عہدے سےفارغ کرنے کے بعد وزیر خارجہ نامزد کردیا ہے۔