امریکی ایئراتاشی کرنل جوزف کانام ای سی ایل میں شامل

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان کو ہلاک کرنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے خط پر وزارت داخلہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی سفارتکار کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔

اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی نوجوان عتیق کی زندگی چھین لینےوالےامریکی ایئر اتاشی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔

وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں پولیس نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کرنل جوزف  بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

loading...
loading...