امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ برقرار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

واشنگٹن :امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ برقرار ہے،واشنگن نے مزید 200ارب ڈالر مالیت کے ٹیرف لگانے کی تیاری کرلی۔

امریکا چین کے سی فوڈ، سبزیوں،پھلوں، جیکٹس سمیت دیگر 6ہزار  اشیاء پر دس فیصد ٹیکس لگائے گا۔

اس سے قبل جمعے کو چین نے امریکی اشیاء پر 34فیصد ٹیکس عائد کیا تھا۔

 

loading...
loading...