امداد معطلی کے بعد امریکا سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں: خواجہ آصف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ پاکستان تنہا نہیں ہے دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں۔

خارجہ خواجہ آصف نے امریکی جریدے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ امداد معطلی کے بعد امریکا سے اتحاد کو ختم سمجھتا ہوں۔ امریکا کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ایسا سلوک نہیں کرتے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا ہے کہ پاکستان تنہا نہیں ہے دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں۔

loading...
loading...