اللہ کا کرم ہے ہم الیکشن جیت رہے ہیں: شہباز شریف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ن لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں سے ملا ہوں، ان کا موڈ دیکھا ہے، اللہ کا کرم ہے ہم الیکشن جیت رہے ہیں۔

ن لیگ کے صدرنے قبل از انتخابات دھاندلی  کا الزام لگا تے ہوئے کہا کہ اگرنتائج بدلے گئے تو ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔

loading...
loading...