افغانستان: کندھار میں منی وین میں دھماکا، 16افراد جاں بحق

دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل دیکھے جاسکتے ہیں

دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل دیکھے جاسکتے ہیں

افغانستان کے شہر کندھار میں منی وین میں بم  دھماکے میں 16افراد جاں بحق جبکہ 40زخمی ہوگئے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق دھماکا چیک پوسٹ کے قریب منی وین میں ہوا۔

loading...
loading...