آر ٹی ایس ناکامی معاملہ:پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

arteeais

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے سینیٹ سیکریٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔

اطلاعات کے مطابق جمع کرائے گئے  نوٹس  میں پوچھا گیا ہے کہ  آر ٹی ایس کی ناکامی کی وجوہات کیا ہیں  کیا سسٹم کی ناکامی سے نتائج کو نقصان پہنچا۔

 سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ سسٹم کی ناکامی کے ذمےداروں تعین کیا جائے۔

loading...
loading...