آج نیوز یوکے اور اے ون ٹی وی کا جشن آزادی کاررواں

aajnewsimage

آج نیوز یوکے اور اے ون ٹی وی کی جانب سے جشن آزادی کاررواں انگلینڈ کی سڑکوں پر رواں دواں ہے، پاکستانیوں کی بڑی تعداد جشن آزادی کاررواں میں شریک ہے۔

آج نیوز یوکے اور اے ون ٹی وی کے اشتراک سےجشن آزادی کےپرمسرت موقع پرانگلینڈ میں آزادی کاررواں کااہتمام کیا گیا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اوراسے مثبت اقدام قرار دیا۔

آزادی کاررواں یکم اگست کو اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو سے شروع ہوا جو مختلف شہروں سے ہوتا ہو چودہ اگست کو لندن پہنچے گا۔

loading...
loading...