aaj-news-logo
Thursday 17, May 2012
English news
   
 
شمالی وزیرستان میں آپریشن میں تاخیر ہو رہی ہے، گیٹس

قندھار: امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن میں تاخیر ہو رہی ہے۔دورہ افغانستان کے دوران قندھار میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع نے الزام لگایا کہ پاکستان میں شرپسندوں کے محفوظ ٹھکانے افغانستان کیلئے بڑا خطرہ ہیں۔ ان ٹھکانوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج اور نیٹو کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔ رابرٹ گیٹس کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور نیٹو اتحادی فوج کے درمیان تعاون میں بہتری آئی ہے جسے آگے بڑھانا ہوگا۔ خطے کی سلامتی کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان، افغانستان اور نیٹو مل کر دشمنوں کے خلاف کارروائی کریں۔ امریکی فوجیوں سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف آئندہ دنوں میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔
  
 
 
نیٹو سپلائی ،پاکستان اور امریکا میں معاملات طے
May 16, 2012, 11:45:00 PM
عراق :خفیہ عقوبت خانے ابھی بھی کام کررہے ہیں ،ہیومن رائٹس واچ
May 16, 2012, 09:51:01 PM
ریاست کی ماں کے فرائض کی حقیقی مثال
May 16, 2012, 08:49:57 PM
جوہری پلانٹس کے معائنے کا طریقہ کار واضح
May 16, 2012, 07:18:56 PM
فلوریڈا: ماں نے چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
May 16, 2012, 12:11:49 PM
یمن :فوج اور جنگجو کے درمیان گھمسان کی جنگ ،اکتیس ہلاک
May 15, 2012, 09:01:50 PM
نیٹو سپلائی کی بحالی کا جلد امکان ہے ،امریکا
May 15, 2012, 07:21:05 PM
فرانس :فرانسوا اولاند آج صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
May 15, 2012, 07:16:32 PM
عالمی پابندیاں: ایران نے نئی حکمت عملی اپنا لی
May 14, 2012, 07:20:34 PM
اسرائیل خطے کیلئے کینسر کے مترادف ہے ،احمد انژاد
May 13, 2012, 08:55:50 PM
یمن :القاعدہ کے گیارہ ارکان ہلاک کرنے کا دعویٰ
May 13, 2012, 08:25:21 PM
چین :طوفانی بارش ،ہلاکتیں اڑتیس ہوگئیں
May 13, 2012, 08:04:17 PM
افغانستان: جھڑپ و بم دھماکے میں 4 نیٹو اہلکار ہلاک
May 13, 2012, 12:16:02 PM
انگلینڈ میں مکان میں آگ لگنے سے 5 بچے ہلاک
May 13, 2012, 12:08:31 PM
استنبول: فٹبال کلب کے مداح بپھر گئے، پولیس کی شیلنگ
May 13, 2012, 12:06:09 PM
ملائیشیا :سوشل میڈیا پر بچی پر تشدد کرنے والی ماں کی ویڈیو
May 12, 2012, 10:12:55 PM
افغانستان :تین نیٹو فوجی اور چار افغان پولیس اہلکار ہلاک
May 12, 2012, 08:48:14 PM
 امریکہ کا حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپ قرار دینے کا مطالبہ
May 12, 2012, 10:10:18 AM
یمن :القاعدہ کیخلاف آپریشن میں کامیابی مل رہی ہے ،پنیٹا
May 11, 2012, 10:25:03 PM
نیوزی لینڈ :سابق وزیر اعظم کے قتل کی سازش ،کیتھ ولیم کو قید کی سزا
May 11, 2012, 07:51:55 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News