aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
میکسیکو: سیلاب کے بعد کئی علاقے زیر آب

میکسیکوسٹی: میکسیکو میں سیلاب کے بعد کئی علاقے زیر آب آگئے اور کاروبار زندگی معطل ہوگیا۔بارش سے نووی لیرو اور اسٹوٹا نامی دریا میں طغیانی آگئی اور پانی قریبی آبادی میں داخل ہوگیا۔ سیلاب سے اْوکساکان نامی علاقہ بری طرح متاثر ہوا۔ پانی متعدد رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بنا۔اوکساکان میں سیلاب سے چار ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ اونچے درجے کے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر پانچ سو افراد محفوظ مقامات پر منتقل کردیئے گئے۔ علاقے میں مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
  
 
 
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
ہلیری کلنٹن کا سلامتی کونسل سے شام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
February 01, 2012, 08:39:17 AM
لندن: منفرد تابوت دیکھ کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا
January 31, 2012, 11:30:04 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News