aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سمجھوتہ ایکسپریس: بھارت کی تفتیش کا رخ بدلنے کی کوششیں

نئی دہلی: سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس میں دہشت گرد ہندو نیٹ ورک پرزد پڑتے ہی بھارتی حکومت نے کیس کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارت میں مقدمات کی رفتارکا تعلق ملزمان کے مذاہب سے ہے۔ جب الزامات مسلمانوں پرلگتے ہیں توممبئی حملہ جیسا کیس بھی سبک رفتاری سے ختم ہوجاتا ہے لیکن جہاں انتہا پسند ہندونیٹ ورک پرزد پڑتی ہے وہاں مقدمات ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔ اسی طرح سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی تفتیش میں انتہا پسند ہندو نیٹ ورک بے نقاب ہوتے ہی بھارتی حکومت نے کیس کی تفتیش کا رخ بدلنے کی کوششیں شروع کردیں۔ بھارتی وزارت داخلہ کے اسپیشل سیکریٹری اوتھن کمار نے نئی دلی میں میڈیا کوبتایا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ واضح رہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے موجودہ تفتیش کاروں کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں میں ملوث ملزمان کا تعلق اجمیر اورمکہ مسجد بم دھماکے میں ملوث ہندونیٹ ورک سے ہے۔
  
 
 
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
ہلیری کلنٹن کا سلامتی کونسل سے شام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
February 01, 2012, 08:39:17 AM
لندن: منفرد تابوت دیکھ کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا
January 31, 2012, 11:30:04 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News