aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سابق امریکی جنرل کا بیان ہتک آمیز ہے ،ہالینڈ

آرمسٹرڈیم : ہالینڈ نے اپنی فوج کے بارے میں ریٹائرڈ امریکی جنرل کا بیان ہتک آمیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔ہالینڈ کے وزیر اعظم نے جنرل جوہن شیہان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں ریٹائرڈ امریکی جنرل جوہن شیہان نے کہا تھا کہ ہالینڈ کی فوج میں شامل ہم جنس پرستوں کی وجہ سے انیس سو پچانوے میں آٹھ ہزار مسلمانوں کا قتل عام ہوا۔ ہالینڈ کے ہم جنس پرست فوجیوں میں لڑنے کی صلاحیت نہیں تھی جس کے باعث سرب فوج نے انہیں ٹیلی فون کے کھمبوں سے باندھ دیا اور ان کے سامنے مسلمانوں کا خون بہاتے رہے۔ جنرل شیہان نے امریکی فوج میں ہم جنس پرستوں کی شمولیت کی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے یورپ کی مثال دیتے ہوئے کہا تھا کہ یورپی ممالک کو جنگ کا خطرہ نہیں ہے جس کے باعث ان کے ہم جنس پرست فوجی عسکری کے بجائے سماجی معاملات میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔
  
 
 
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
ہلیری کلنٹن کا سلامتی کونسل سے شام کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
February 01, 2012, 08:39:17 AM
لندن: منفرد تابوت دیکھ کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا
January 31, 2012, 11:30:04 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News