aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
فجی: طوفان کےپیش نظرپروازیں منسوخ

سووا: فجی میں طوفان کے پیش نظر متعدد پروازیں منسوخ ،اسکول اور کاروباری ادارے بند کردیئے گئے۔ کیٹیگری فور کا سمندری طوفان ''ٹوما'' تیزی سے فجی کے جزیرے سووا کی طرف بڑھ رہاہے۔ حکام نے پیشگوئی کی ہے کہ یہ طوفان سو ستر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے منگل کے روز سووا سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے پیش نظر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہاہے۔ نقل مکانی کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں کھانے پینے کی اور دیگر ضروری اشیا کا ذخیرہ کرلیا ہے۔
  
 
 
غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری، ایک فلسطینی شہید
February 12, 2012, 01:13:24 PM
لندن: دہشتگردی کا منصوبہ بنانے پر 9 افراد کو جیل
February 10, 2012, 11:18:47 AM
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News