aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
امریکا :افغان آپریشن ،جنگی کابینہ کا اجلاس طلب

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور افغانستان میں امریکی فوجی آپریشن کے بارے میں تازہ صورتحال جاننے کیلئے جنگی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق امریکی صدر وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اوراعلی فوجی عہدیداروں سمیت کابینہ کے اہم کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے افغانستان کی جنگی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔ اوباما کی جنگی کابینہ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس اور افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکی کے خصوصی ایلچی رچرڈ ہالبروک سمیت اعلیٰ فوجی عہدیدار شامل ہیں۔ افغانستان میں امریکی جنرل مک کرسٹل نے کہا ہے کہ اس سال موسم سرما میں طالبان کے خلاف قندھار میں کارروائی کی جائے گی۔
  
 
 
غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری، ایک فلسطینی شہید
February 12, 2012, 01:13:24 PM
لندن: دہشتگردی کا منصوبہ بنانے پر 9 افراد کو جیل
February 10, 2012, 11:18:47 AM
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News