aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
اسرائیل کامغربی کنارے کی بندش کا حکم

یروشلم: اسرائیلی وزیر دفاع ایہود بارک نے فوج کو مغربی کنارے کی بندش کا حکم دے دیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق وزیردفاع نے فوج کو اڑتالیس گھنٹے کے لئے مغربی کنارے کا علاقہ سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مغربی کنارے میں سیکورٹی کے انتہائی سنگین مسائل ہیں اور اسرائیل پر حملوں کا بھی خطرہ ہے جس کے باعث علاقے کو سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ فوجی ترجمان کے مطابق وزیردفاع کے حکم پر عمل شروع کردیا گیا ہے اور متوقع طور پر مغربی کنارے کی بندش ہفتے کو رات گئے ختم کی جائے گی۔ ہر سال اسرائیل میں یہودیوں کی مخصوص تقریبات کے موقع پر مغربی کنارے کی بندش کردی جاتی ہے۔ اسرائیل کا موقف ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے بچنے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے۔
  
 
 
غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری، ایک فلسطینی شہید
February 12, 2012, 01:13:24 PM
لندن: دہشتگردی کا منصوبہ بنانے پر 9 افراد کو جیل
February 10, 2012, 11:18:47 AM
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News