aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
دہشتگردی کی سرپرستی کابھارتی الزام مسترد

نئی دلی: پاکستان نے دہشت گردی کی سرپرستی کا بھارتی الزام مسترد کردیا، بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک نے کہا ہے کہ پچیس فروری کو افغانستان کے راستے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھایا۔دہلی میں جاری انڈیا ٹوڈے کے زیر اہتمام نویں کانکلیو کے دوران بھارتی وزیر داخلہ چدم برم اور پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ چدم برم نے ایک پھر الزام لگایا کہ پاکستان دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ اس موقعے پر موجود پاکستانی ہائی کمشنر شاہد ملک نے چدم برم کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت خود افغانستان کے راستے بلوچستان میں مداخلت کر رہا ہے۔ شاہد ملک نے چدم برم کو یاد دلایا کہ پچیس فروری کو پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات میں یہ معاملہ بھر پور انداز میں اٹھایا گیا تھا۔
  
 
 
غزہ: اسرائیلی فوج کی بمباری، ایک فلسطینی شہید
February 12, 2012, 01:13:24 PM
لندن: دہشتگردی کا منصوبہ بنانے پر 9 افراد کو جیل
February 10, 2012, 11:18:47 AM
دنیا کے بیشتر ممالک سخت سردی اور برفباری کی لپیٹ میں
February 09, 2012, 11:47:05 AM
بھارت: کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 4 خواتین گرفتار
February 09, 2012, 10:59:42 AM
مشعل اوباما موٹاپے کے خلاف سرگرم
February 09, 2012, 09:53:26 AM
یمن: جھڑپ میں سیکورٹی اہلکار اور 4 القاعدہ ارکان ہلاک
February 06, 2012, 12:13:59 PM
دشمن کو سرزمین دینے والے ملک پر حملہ کردیا جائیگا، ایران
February 06, 2012, 12:04:56 PM
ایران امریکا پر حملے کی صلاحیت اور ارادہ نہیں رکھتا، اوباما
February 06, 2012, 12:01:18 PM
روس اور چین نے شام کے خلاف قرار داد ویٹو کردی
February 05, 2012, 12:54:19 PM
شدید برفباری، اٹلی، یوکرین اور سربیا میں زندگی کا پہیہ جام
February 05, 2012, 12:47:11 PM
مْلا عمر کا براک اوباما کو خط، مذاکرات کا اشارہ دے دیا
February 04, 2012, 12:08:44 PM
یورپ:برفباری، مختلف ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد 164 ہو گئی
February 03, 2012, 07:13:49 PM
ایران پر پابندیاں عالمی معیشت کیلئے خطرناک ہیں، چین
February 03, 2012, 03:46:50 PM
امریکا: پاکستان کا سفر کرنیوالے امریکیوں کیلئے نئی سفری ہدایات
February 03, 2012, 10:30:02 AM
فرانس: صدارتی امیدوار ہولینڈے پر خاتون نے آٹا پھینک دیا
February 02, 2012, 11:22:48 AM
مصر: فٹبال اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی، 74 افراد ہلاک
February 02, 2012, 11:16:28 AM
یورپ: شدید برفباری، مرنیوالوں کی تعداد50 سے تجاوز
February 02, 2012, 11:10:54 AM
افغان حکومت سے مذاکرات کا ارادہ نہیں، طالبان
February 01, 2012, 07:27:40 PM
یورپ: شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی
February 01, 2012, 02:36:00 PM
ماسکو میں حکومت مخالف احتجاج کرنیوالے 15 افراد گرفتار
February 01, 2012, 09:41:39 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News