ملک بھر میں اہم ادویات نایاب

z

وفاقی حکومت اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی عوام کوضروری ادویات فراہم کرنےمیں ناکام ہوگئی ۔جان بچانےوالی ادویات اوربچوں کی حفاظتی ویکسین بازاروں میں ناپیدہوگئیں۔

ملک بھر میں طبی مراکزکےساتھ اہم ادویات بھی نایاب ہوگئیں۔

جان بچانے والی ڈیڑھ سو سے زائد دوائیں ناپید ہوگئیں۔قیمت بڑھانے کیلئے دوائیں چُھپالی گئیں۔

ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کےڈپٹی ڈائریکٹرعبیدعلی کہتے ہیں دوائیں غائب ہونا انہونی بات نہیں۔

دوا ساز کمپنیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ50فیصد قیمت بڑھائی جائے جبکہ ہول سیل کیمسٹ کونسل نے سبسڈی مانگ لی۔

loading...
loading...