کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی غذا آپ کی جان لے رہی ہے ؟

shutterstock_278689922

ناقص غذائیں انسانی زندگی کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ صحت کی تندرستی کے لئے اچھی غذاؤں کا استعمال کرنا بہت ضروری ہے اور اگر صحت کو اچھی غذائیں نہ ملے تو بہت سے مسائل کا سامنا کر پڑسکتا ہے اور ناقص غذا کے استعمال سے نہ صرف صحت خراب ہوتی ہے بلکہ یہ آپ کی جان کو بھی خطرے میں ڈال سکتی ہیں  ۔

گلوبل نیوٹریشن رپورٹ سے اس بات کا علم ہو ا ہے کہ  سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرہ انسانی صحت کو  ناقص غذاؤں سے ہوتا ہے ۔رپورٹ میں مزید  بتا یا ہے کہ اگر اسی قسم کی غذاؤں کا استعمال کیا جاتا رہے گا تو اس سے آپ کی جان بھی جا سکتی ہے ،تو اس قسم کی غذاؤ ں سے پرہیز کیا جائےاور  صحت مند  غذاؤں کا استعمال کیا جائے ۔

loading...
loading...