بولی وڈ اداکاروں کے خوبصورت ترین گھر

-India Today

-India Today

جاننا چاہتے ہیں آپ کے پسندیدہ بولی وڈ اسٹارز کیسے گھروں میں رہتے ہیں؟ تو دیکھئے۔

٭عامر خان

-India Today

-India Today

عامر خان اپنے بیٹے اور بیگم کے ساتھ باندرا میں موجود بیلا وسٹا کے 5ہزار اسکوائر فٹ کے اپارٹمنٹ میں رہتے ہیں۔

٭ راجیش کھنا

-India Today

-India Today

ممبئی کارٹر روڈ پر واقع راجیش کھنا کے بنگلے کی قیمت سو کروڑ انڈین روپے ہے۔

٭ ٹوئنکل کھنا

-India Today

-India Today

ٹوئنک کھنا اور اکشے کمار ساحل کنارے واقع اس بنگلے میں رہتے ہیں۔

٭ انیل کپور

-India Today

-India Today

جوہو میں واقع یہ بنگلہ انیل کپور کا ہے جس میں ایک بڑا لان اور اندور جم بھی ہے۔

٭ فرحان اختر

-India Today

-India Today

ہدایت کار اور اداکار فرحان اختر 10 ہزار اسکوائر فٹ پر واع اپنے بنگلے ‘ویپاسنا’ میں رہتے ہیں۔

٭ سلمان خان

-India Today

-India Today

سلمان خان گذشتی چالیس سال سے گیلیکسی اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں۔

 ٭ ہیما مالینی

-India Today

-India Today

ہیما جوہو میں واقع اپنے بنگلے میں رہتی ہین جسے زی زی آرکیٹیکٹس نامی مشہور کمپنی نے ڈیزائن کیا تھا۔

٭ رنبیر کپور

-India Today

-India Today

رنبیر کپور کے ممبئی میں کئی گھر ہیں لیکن وہ اپنے ماں باپ کےساتھ کرشنا راج بنگلے میں رہتے ہیں۔

٭ شاہ رخ خان

-India Today

-India Today

شاہ رخ خان اپنے بنگلے منت میں رہتے ہین۔ اسمیں ایک ٹھیٹر، اسپورٹس روم، بار، جم، سوئمنگ پول اور ہر وہ سہولت جس کا آپ سوچ سکتے ہیں موجود ہے۔

٭ امیتابھ بچن

-India Today

-India Today

امیتابھ پنی فیملی کے ساتھ جوہو میں واقع اپنے گھر ‘جلسا’ میں مقیم ہیں۔

بشکریہ msn.com

 

 

 

 

 

 

loading...
loading...