بپاشا باسو کی شادی کی یادگار تصاویر

00

گزشتہ 30 اپریل 2016 کو بولی وڈ کی معروف اداکارہ بپاشا باسو اور بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار کرن سنگھ گروور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔طویل عرصے بعد بھارت میں ہوئی اتنی خوبصورت اور گرینڈ شادی میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تقریباً تمام بڑے ستاروں نے شرکت کی۔

شادی کی تمام رسومات جن میں مہندی،شادی اور ریسیپشن شامل ہے کی تصاویر بپاشا نے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیں۔

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان سمیت تمام بڑے اسٹارز کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دئے جن میں ایشوریا رائے ،ابھیشیک،رتیش دیش مکھ،شلپا شیٹھی،سلمان خان ،امیتابھ بچن، دیا مرزا،تبو وغیرہ شامل ہیں۔

یہاں آپ سب کیلئے بپا شا کی شادی کی تصویری جھلک پیش کی جارہی ہے اسے دیکھئے اور انجوائے کیجئے۔

مہندی

mehndi100000000

mehndi30000000000

mehndi4000000000

شادی

10000000

shadi2

shadi3

shadi4

ریسیپشن

r1

r2

r3

r4

r5

r6

r7

loading...
loading...