لیجنڈری امریکی اداکار رِپ ٹورن انتقال کرگئے

torn

لیجنڈری امریکی اداکار رِپ ٹورن 88 عمر کی برس میں انتقال کرگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹورن کنیکٹیکٹ میں اپنے گھر میں فوت ہوئے جس کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی۔

ٹورن کے نمائندے نے بتایا کہ آخری وقتوں میں ان کی اہلیہ ایمی رائٹ اور ان کی بیٹیاں کیٹی ٹورن اور انجلیکا پیج ان کے ساتھ تھیں۔

ٹورن نے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز 1956 میں فلم بیبی ڈول سے کیا تھا۔

loading...
loading...