رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سپر اسٹار پہلوان بروک لیزنر نے رنویر سنگھ کو قانونی نوٹس بھیج کر بھارتی اداکار کے مداحوں حیرانی میں مبتلا کردیا۔

بروک لیزنر کے وکیل پال ہیمن نے رنویر کی جانب سے پہلوان کے جملے کو استعمال کرنے پر انہیں قانونی نوٹس بھیجا۔

پال ہیمن نے ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا کہ میں نے خبردار نہیں کیا۔ میں نوٹس بھیجا ہے اور میں یہ بتاتا چلوں کہ میں منیجر نہیں ہوں۔ میں ایک وکیل ہوں۔ تاریخ کا بہترین وکیل۔

ہیمن نے سال کے شروع میں کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹوئٹر ہینڈل پر بھی خبردار کیا تھا کہ انہوں نے ہیمن  کے الفاظ استعمال کیے ہوئے ہیں۔

 

پال ہیمن کی رنویر سنگھ کےلئے قانونی کارروائی کی ٹوئٹ ملاحظہ ہو

تاہم رنویر سنگھ کی جانب سے کسی قسم کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

loading...
loading...