مشہور میکسیکن اداکارہ انتقال کرگئیں

EDITH GONZALEZ-DECESO, Miami, USA - 10 Dec 2008

میکسیکن سوپ اوپرا اسٹار ایڈتھ گونزالیز تین برس تک کینسر سے لڑنے کے بعد بلآخر زندگی کی بازی ہار گئی۔

نیشنل ایسوسی ایشن آف ایکٹرز نے 54سالہ اداکارہ کی موت کی تصدیق کی۔

گونزالیز 1964 کو مونٹیرے، میکسیکو میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے 1970کی دہائی میں بطور چائلڈ اداکار کیریئر کا آغاز کیا۔

گونزالیز نے اپنی بیماری کا اعلان 2016میں اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کیا تھا جس میں وہ ایک اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی تھیں۔

سوگوران میں ان کے شوہر لازو اور ایک بیٹی کونسٹانزا ہیں۔

loading...
loading...