پہلی پاکستانی  ہارر فلم” کتاکشا “ لندن میں نمائش کیلئے منتخب

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لندن :پاکستان کی پہلی ہارر فلم کتاکشا لندن میں منعقد ہونے والے لندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب کر لی گئی۔

ریلیز سے قبل ہی پاکستانی ہارر فلم کتاکشا کی بیرون ملک دھوم مچ گئی،پاکستان کی پہلی سائیکلوجیکل ہارر فلم کولندن فرائٹ فیسٹ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائےگا،فیسٹیول اگست میں ہوگا۔

فلم کتاکشا کی کہانی نیوز چینل میں کام کرنے کرنے والے افراد کی ہے۔ جنہیں ریکارڈنگ کے دوران خوفناک واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

خوف اور دہشت سے بھرپور فلم 21جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

فلم کا ٹریلر یہاں دیکھیئے

loading...
loading...