گلی بوائے کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

boyimage

بولی وڈ اداکا رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی ہے ۔

ڈب شرما اور ڈائیون نے نہ صرف اس گانے کو گایا ہے بلکہ اسکے لکھاری بھی وہ خود ہی ہیں۔

گلی بوائے فلم کی کہانی اسٹریٹ ریپر کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ عالیہ بھٹ مرکزی کردار نبھارہی ہیں ۔

فلم 14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

loading...
loading...