فلم’دی ہول ان دی گراؤنڈ‘یکم مارچ کوریلیزہوگی

theholeimage

ہالی ووڈ  فلم دی ہول ان دی گراؤنڈ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔فلم میں ہدایت کاری کے فرائض لی کرونن نے سرانجام دیئے ہیں۔

فلم کی کہانی ایک ماں کے گرد گھومتی ہے جو کے اپنے بچے کو ماضی کی ہولناکیوں سے دور رکھنے کیلئے ایک دیہات میں رہائش اختیار کرلیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سیانا کرسلیک ، جیمز کوئن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ تاہم شائقین کو فلم دیکھنے کیلئے پہلی مارچ تک انتظار کرنا ہوگا۔

loading...
loading...