نونہال بچے کے ہمراہ میرا کی تصویر وائرل ۔ ۔ ۔؟

mmerafb

میرا کا شمار ان لولی وڈ اداکاراوں میں ہوتا ہے جو یقینی طور پر میڈیا کی  سرخیوں میں رہنے کا طریقہ جانتی ہیں۔

شادی سے متعلق تنازعات سے لے کر شو کے دوران جھگڑے تک میرا ہر معاملہ نمٹانے میں یکتا ہیں ، اس پر کوئی بھی سوالات نہیں اٹھاسکتا ۔ اب میرا نے اپنی ایک اور انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ ایک نونہال بچے  کیساتھ موجود ہیں ۔

میرا ہمیشہ سے میڈیا کی زینت رہی ہیں اور اس حوالے سے میڈیا کو کبھی بھنک بھی نہیں پڑی کہ کبھی وہ حاملہ ہوئی ہیں ۔ لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ میرا نے خفیہ طور پر نکاح کرلیا ہو یا انہوں نے بغیر کسی کو بتائے شادی کرلی ہو۔

تاہم میران نے یقینی طور پر اپنی پوسٹ کے ساتھ کیپشن کے ذریعے ایک مرتبہ پھر سوشل صارفین کی توجہ ضرور حاصل کرلی ہے۔ اور کئی سوشل صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ میرا کا بیٹا ہے ۔

question

Source: Official Instagram Account

loading...
loading...