ماہرہ خان نے ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فائل فوتو

فائل فوتو

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایک اور عالمی اعزاز پاکستان لے آئیں۔

ماہرہ کو  ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہیں یہ ایوارڈ فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات کے اعتراف میں دیا گیا ۔

loading...
loading...