تصویر شیئر کرنے پر اقراء عزیز کو ٹرولنگ کا سامنا

iqraziz

اقراء عزیز کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے بہت کم عرصے میں پاکستانی انڈسٹری میں اپنی ایک نمایاں پہچان بنالی ہے۔ اپنی محنت کی بدولت انہیں نہ صرف مختلف ڈراموں بلکہ اشتہارات میں بھی اچھا خاصہ کام ملنے لگا ہے۔

لیکن کہا جاتا ہے جب آپ سے پیار کرنے والوں کی تعداد بڑھ جائے تو نفرت کرنے والے بھی میدان میں آجاتے ہیں، اقراء عزیز کو جہاں بہترین اداکاری پر پذیرائی ملتی ہے وہیں آج انہیں ایک تصویر شیئر کرنے پر سخت تنقید بھی جھیلنا پڑ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں کچھ مختلف انداز میں دیکھا جاسکتا ہے، اس تصویر میں ان کی آنکھوں پر ذرا مختلف میک اپ دیکھا جاسکتا ہے اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اب تک اقراء کی اس پوسٹ پر تقریباً 80 ہزار کے قریب لائکس اور 8 ہزار سے زائد کمنٹس آچکے ہیں تاہم ان کمنٹس میں اکثریت تنقیدی کمنٹس کی ہے۔ ذیل میں کچھ کمنٹس کے اسکرین شاٹس ملاحظہ کریں۔

جب ان کی اس پوسٹ پر 5 ہزار سے زائد کمنٹس آگئے تو انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنا ردعمل دیا ذیل میں وہ بھی ملاحظہ کریں۔

 


View this post on Instagram

#IqraAziz shared her new look with her fans but as usual people started hate comments and attacking her personaly on her picture!! last night she posted this story and it breaks my heart . Log comment likhne se pehle kuch sochtay kiyo nahi hain ? she is an actress and model she is doing her work to entertain her fans, chalo dosray accounts per un ke fans nahi magar celebrity ke apnay personl account per to un ke apnay fans hotay hain so why so much hate and personal comment for your own fav celebrity to whom you follow for her work and profession ?? Okay we can understand fans have right to Express their likes and dislikes but there is a certain way and words to Express your opinion if you dont like any thing simple say ” this look doesn’t suits you ” or ” this look is looking perfect on you ” magar yahan to ese ese words use kiye jatay hain jis se sirf comment krne walay ki jahalat aur narrow mentality and upbringing pata chalti hai. Think before speak it shows your own personality not other’s . #stopcyberbullying

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapage) on

loading...
loading...