aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
تلفظ کی بدترین ادائیگی پر ابھیشک کیلئے ایوارڈ

نئی دہلی: بالی وڈ میں شہنشاہ تصور کیے جانیوالے امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کالوہا منوایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کو بالی وڈ کنگ کے نام سے عام طور پر مخاطب کیا جاتا ہے تاہم اس کے برعکس امیتابھ کے بچن کے صاحبزادے ابھیشک بچن تو فلم انڈسٹری میں نمایاں کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے لیکن انہوں نے بدترین ڈائیلاگ کے تلفظ ادا کرنے والے اداکار کا ایوارڈ ضرور حاصل کرلیا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ گولڈن کیلہ ایوارڈ پر ابھیشک نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ ابھیشک کا کہنا ہے کہ کم ازکم ان کی فلم دہلی سکس کوئی ایوارڈ تو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ۔ابھیشک نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ یہ ایوارڈ حاصل کرنا بھی ان کیلئے سنگ میل سے کم نہیں ہے ۔پہلے کرینہ کپور بھی بدترین اداکارہ اور ہرمن باویجا بدترین اداکار کی کٹیگری میں یہ ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں ۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News