aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور: ثقافتی محفل کا انعقاد

لاہور: لاہور میں عوامی اور ثقافتی سرگرمیوں نے دہشت گردوں کے پھیلائے ہوئے خوف کو شکست دے دی، شاہی قلعے کے پہلو میں لوگ صوفیانہ کلام اور منظوم قصے، کہانیاں سنتے سناتے رہے۔تاریخی بادشاہی مسجد کے سامنے یہ ثقافتی محفلیں سالہا سال سے سج رہی ہیں۔ ان میں شرکت کرنے والے شہر کی ثقافت کے امین ہیں، یہ اپنی دھن میں مگن ہیں اور انہیں کسی سیکورٹی کی ضرورت بھی محسوس ہوتی۔ مینار پاکستان، بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ کی سیر کو آنے والے یہاں کسی اجازت کے بغیر بیٹھ کر ہیر وارث شاہ، سیف الملوک سن سکتے ہیں اور کچھ سنانا چاہیں تو بھی کوئی پابندی نہیں۔ لوگوں کا دل بہلانے کے لئے یہ عوامی فنکار گلوکاری کے ساتھ ساتھ شعبدہ بازی کا مظاہرہ کرکے بھی داد پاتے ہیں۔ اس ماحول میں لوگ کچھ دیر کے لئے غم دوران کو بھول جاتے ہیں۔یہ بزرگ پیشہ ور نہیں،پنجابی کی منظوم لوک داستانیں انہیں ازبر ہیں، ماضی کے یہ قصے آج کے ملکی اور بین الاقوامی حالات کی بھی درست عکاسی کرتے ہیں۔ یہ بے ساختہ عوامی محفلیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ لوگ اپنی ثقافتی روایات طاق نسیاں میں رکھنے پر تیار نہیں، امن کے یہ پیامبر نفرت کے ماحول کو پیار محبت میں رنگ دینے کا گر جانتے ہیں۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News