aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
عامر پینتالیس برس کے ہوگئے

ممبئی: معروف بھارتی اداکارعامر خان آج پینتالیس برس کے ہوگئے۔ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اس سال اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے۔عامرچودہ مارچ انیس سو پینسٹھ کوممبئی میں پیدا ہوئے۔عامر نے اپنے کیریئر کا آغاز آٹھ سال کی عمر میں فلم’یادوں کی بارات‘سے بطور چائلڈ اسٹارکے کیامگر ان کو شہرت انیس سو اٹھاسی میں فلم ’قیامت سے قیامت تک‘ میں کام کرنے کے بعد حاصل ہوئی۔عامر نے جلد ہی فلم ’دل ہے کہ مانتا نہیں‘،’جو جیتا وہی سکندر‘،’ہم ہیں راہی پیار کے‘ ،’انداز اپنا اپنا‘اور’رنگیلا ‘میں شاندار کارکردگی کی بدولت خود کو بہترین اداکارمنوالیا۔ عامر نے خود کوصرف اداکاری تک محدود نہیں رہنے دیا بلکہ ہدایتکاری اور فلمسازی کے شعبے میں بھی اپنی کارکردگی کے جوہر دکھائے۔ایوارڈ یافتہ فلم ’تارے زمین پر‘ اور’ جانے تو یا جانے نا‘عامر کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عامر نے بطور اداکار چار ایوارڈ حاصل کئے،بطور پروڈیوسر تین جبکہ بطور ہدایتکار ایک ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News