aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور: میوزک اکیڈمی کا قیام

لاہور: لاہور میں کلاسیکی موسیقی کی ترویج کے لئے استاد سلامت علی خاں میوزک اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔لاہور کے علاقے اچھرہ میں قائم ہونے والی اس کلاسیکل اکیڈمی کا افتتاح شام چوراسی گھرانے کے گائیک استاد شفقت علی خاں نے کیا۔ سلامت علی خاں میوزک اکیڈمی کو خالصتاً قدیم روایتی انداز سے چلایا جائے گا جس میں کلاسیکی موسیقی کے مختلف گھرانوں کے گائیک اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ موسیقی کی ان محافل سے موسیقی کے گھرانوں کے گائیک ایک دوسرے کے اسلوب سے روشناس ہوں گے۔ نامور کلاسیکل گائیکوں کے بعد موسیقی کی ایسی روایتی بیٹھکیں دم توڑ گئی تھیں جن کو اس اکیڈمی کے ذریعے دوبارہ زندہ کیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقربب میں شفقت علیخاں نے کافی خواجہ فرید سنائی ۔اس موقعے پر شفقت علی خاں نے دیگر کلاسیکل گائیکوں رفاقت علی خاں ، نذیر فریدی ، اختر علی خاں اور چاند خاں کے ساتھ مل کر راگ مالکونس کی بندش کا زبردست مظاہرہ کیا۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News