aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور:جشن بہاراں، رنگ رنگا شو کاانعقاد

لاہور: لاہور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں رنگ رنگا شو منعقد ہوا، جس میں گھوڑ دوڑ، اور نیزہ بازی کے مقابلے ہوئے جبکہ ایک مشعل بردار ریلی بھی نکالی گئی۔ریس کلب میں ہونے والے اس شو میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رات کو ہونے والے جشن بہاراں کے اس شو میں نیزہ بازی کے علاوہ مشعل بردار پریڈ، ماس کوٹ پریڈ ہوئی، جسے شائقین دیکھ کر بڑے محظوظ ہوئے۔ اس موقعے پر مہمان خصوصی رحمان ملک نے کہا کہ کلچرل شو ہماری ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں، دہشت گردی کے باوجود ملک میں ایسی سرگرمیاں بہادر قوم کی نشانی ہیں۔ جشن بہاراں کے نام سے ہونے والے اس ثقافتی شو میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کا علاقائی رقص پیش کیا گیا جبکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقعے پر معروف گلوکار جیسی سنگھ اور فوک گلوکار عارف لوہار نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کے شوز سے لوگوں کو نہ صرف تفریح کے ساتھ اپنے ملک کے کلچر سے روشناس ہونے کے مواقع ملتے ہیں بلکہ ایسے ایونٹس چاروں اکائیوں میں اتحاد اور یگانگت کا ذریعہ بنتے ہیں۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News