aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
اسلام آباد: شام موسیقی کا اہتمام

اسلام آباد: اسلام آباد میں لوک رنگوں سے سجی شام موسیقی کا اہتمام کیا گیا۔ پی این سی اے کے ماہانہ پروگرام بیٹھک میں اس بار لوک گلوکاروں کو مدعو کیا گیا، جس میں لوک موسیقی کے دلدادہ بھی کافی تعداد میں شریک ہوئے۔ سرائیکی اور پنجابی کے معروف لوک گلوکار منصور ملنگی نے اپنے مشہور لوک گیت سنا کر سماں باندھ دیا۔ میانوالی کے قربان نیازی نے بابا بھلے شاہ کا تیڈے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا خوبصورت انداز میں گا کر شائقین کو ناچنے پر مجبور کر دیا۔ محفل میں ایبٹ آباد کی رافعہ بانو اور خطہ پوٹھوار کے فرزند اور معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے شاگرد حکمت اعوان نے بھی اپنی آواز کے جوہر دکھائے۔ موجودہ حالات میں جہاں ثقافتی سرگرمیاں بتدریج کم ہو رہی ہیں وہاں پی این سی اے کی جانب سے لوک موسیقی کے فروغ کیلئے ایسی محفلوں کا انعقاد یقینا خوش آئند ہے جسے جاری رہنا چاہیے۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News